نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محمدو بوہاری کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک کا یہ سب سے بڑاخونریز واقعہ ہے- مذکورہ رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے ستانوے افراد کو صرف کوکاوا گاؤں میں ہلاک کیا ہے- عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی تعداد پچاس سے زیادہ تھی- دہشت گرد گروہ بوکو حرام گذشتہ کئی برسوں سے نائیجیریا کے شمال مشرقی علا ...
محمد بوہاری نے چند روز قبل کہا تھا کہ عنقریب بوکو حرام کا خاتمہ ہو جائے گا۔
واضح رہے کہ نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملوں کے آغاز سے لے کر اب تک سترہ ہزار سے زائد افراد ہلاک اور چھبیس لاکھ سے زائد بےگھر ہو چکے ہیں۔ بوکو حرام نائیجیریا کے علاوہ اس کے ہمسایہ ممالک کیمرون، چاڈ اور نائیجرمیں بھی دہشت گ ...
محمد بوہاری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو دیرینہ اور دوستانہ قرار دیا اور کہا کہ ایران ایک ترقی یافتہ اور بڑا ملک ہے اور اس کے ساتھ تعاون اور تعلقات کے بےشمار مواقع پائے جاتے ہیں۔
محمد بوہاری نے جرمن چانسلر انگلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں یہ بیان دیا۔
نائجیریا کے صدر نے جن کی ملک کی خراب ہوتی اقتصادی صورت حال کی وجہ سے محبوبیت میں کمی آئی ہے، کہا کہ مجھے پتا نہیں کہ میری بیوی کس پارٹی کی ممبر ہیں، لیکن مجھے یہ پتا ہے کہ ان کا تعلق باروچی خانے اور میرے بیڈ روم سے ہ ...